ابنا: اسکاٹ ریکارڈ ،نے وائٹ ہاؤس و کانگریس میں ایران کے خلاف صہیونی حکومت کی حامی لابی کی سرگرمیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی حکومت ایک نہایت ہی نسل پرستانہ حکومت ہے اور امریکہ کے عوام کو منفی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ امریکہ کے اس تجزیہ نگار نے مزید کہا کہ وائٹ ہاؤس ، اسرائیل کی نسل پرست حکومت کی حمایت جاری رکھے گا۔ " اسکاٹ ریکارڈ " نے کہا امریکی ریپبلیکن پارٹی کے بعض ارکان صہیونی لابی کے لئے کام کرتے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ یہ افراد صہیونی کی نوکری کرتے ہوں۔
.......
/169